جیون ساتھی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)۔ "یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ میں اپنے جیون ساتھی کو مطمئن کس طرح کر سکوں گا۔"      ( ١٩٧٣ء، ہپنا ٹزم، ٦٧ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اسماء 'جیون اور ساتھی' پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٥٨ء میں "حرف آخر (پیش لفظ)" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)۔ "یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ میں اپنے جیون ساتھی کو مطمئن کس طرح کر سکوں گا۔"      ( ١٩٧٣ء، ہپنا ٹزم، ٦٧ )

جنس: مذکر